پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے، 17 فروری 2021

04:39 AM, 17 Feb, 2021

شازیہ بشیر

24گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے56 مریض جاں بحق، ملک میں 1165 افراد میں کرونا کی تصدیق، ملک میں 1165 افراد میں کرونا کی تصدیق، این سی او سیسیکیورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، سیکیورٹی فورسز نےمیرعلی میں دہشگردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر آپریشن کیا، آپریشن میں علیم خان گروپ کے3دہشت گردمارے گئے،آئی ایس پی آر

سندھ اور بلوچستان اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کو کوئی کامیابی نہ مل سکی، پشین میں جے یو آئی ف، سانگھڑ اور کراچی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار وں نے میدان مار لیا

کراچی۔ سینیٹ امیدوارکے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز آج سے شروع کیا جاٸے گا، سندھ کی گیارہ نشستوں پر 39امیدوارمیدان میں ہے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ الیکشن کمیشن پہنچ گئے

مزیدخبریں