پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 17 فروری 2021
10:23 AM, 17 Feb, 2021
شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن متنازع بنادیا، پی ڈی ایم چور دروازے سے آئین کی ترمیم کی مخالفت کرتی ہےسب دیکھ لیں گے حکومت آئینی مدت کا آخری دن بھی پورا کرے گی، گورنر پنجاب چودھری سرور مجھے سینٹ کے حوالے سے آرڈیننس سمجھ میں نہیں آیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں مجھے یقین ہے سپریم کورٹ اس میں صحیح فیصلہ کرے گیوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، کابینہ ملکی معاشی، سیاسی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے حکومت کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی عوام میں پذیرائی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 500 ملین ڈالرز کا سنگ میل عبورکرچکے، سینیٹرفیصل جاوید