پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی،نوٹیفکیشن جاری

02:40 PM, 17 Feb, 2025


ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل 18 فروری کو طلب کیا گیا تھا۔

قبل ازیں مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کیا گیا تھا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے غیر معینہ مدت تک ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں