ویب ڈیسک: عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس "ایک بار پھر آگ" لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس ایک بار پھر آگ لگ گئی اور فائر بریگیڈ بھی نہ پہنچی۔ عمران خان کا سٹاف اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
واضح رہے کہ پچھلے چند ماہ میں یہ چوتھی بار آگ لگی ہے۔