بٹگرام، مانسہرہ، لوئر دیر، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

02:31 PM, 17 Jun, 2021

احمد علی

بٹگرام ( پبلک نیوز) شہراور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق بٹگرام گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

دوسری جانب مانسہرہ، لوئر دیر، سوات اور گردنواع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گے۔ عوام خوف وہراس میں درود شریف پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔

مزیدخبریں