سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب انتقال کرگئے

09:35 PM, 17 Nov, 2023

احمد علی
ہری پور:‌پاکستان کے سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کر گئے ۔ ان کی نمازجنازہ کل 3 بجے ریحانہ ضلع ہری پور میں ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ گوہر ایوب خان گوہر ایوب سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے صاحبز ادے، سابق وفاقی وزیر اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے والد تھے۔
مزیدخبریں