نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا

09:52 PM, 17 Nov, 2024

(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے   حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔

لندن ہائیکورٹ  کی جانب سے حسن نواز کو2023کے کیس نمبر694میں دیوالیہ قراردیاگیا ہے۔

خیال رہے کہ   حسن نواز سے متعلق کیس25اگست2023کو فائل کیاگیاتھا۔

مزیدخبریں