پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،18ستمبر 2021

07:10 PM, 17 Sep, 2021

شازیہ بشیر
برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ سفری پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے عملدرآمد کا آغاز 22 ستمر کو صبح 4 سے کیا جائے گا صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس، صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ، چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل اور متعلقہ افسران کی شرکت وزیراعظم عمران خان سے چینی سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات، پاک چین دوطرفہ تعلقات، سی پیک اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال، وزیر اعظم عمران خان کا چینی صدر شی اور چینی وزیر اعظم لی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی تلخ کلامی شروع، محکمہ جنگلات کے متعلق وقفہ سوالات کے دوران بحث شروع ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے تین کھلاڑیوں کا کورونا مثبت آنے کی اطلاعات تھیں۔ کورونا کے باعث پاکستان اورنیوزی لینڈ کاپہلا ون ڈے منسوخ ہونے کا امکان تھا
مزیدخبریں