ویڈیو: پاک فوج ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن  کا پسنی شہر میں ریلیف آپریشن 

04:28 PM, 18 Apr, 2024

notype

This browser does not support the video element.

(ویب ڈیسک ) شدید بارشوں کے بعد پاک فوج ریکسیو اینڈ ریلیف آپریشن کا پسنی شہر میں ریلیف آپریشن  جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق   پاک فوج کے جوان بمعہ  واٹر باؤزر، سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر پسنی شہر میں بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے تعینات کی گئیں۔ 

پسنی میں متاثرہ خاندان کو فوری امداد فراہم کی گئی۔اس کے علاوہ  ریسکیو ٹیموں نے سیلاب میں پھنسے تین مسافروں سمیت ایک گاڑی کو بھی نکال لیا۔

مزیدخبریں