فلم 'میں ہوں نا' کے سین کی کاپی، سشمیتا یوٹیوبر زید علی کی فین بن گئیں
07:51 AM, 18 Dec, 2021
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم 'میں ہوں نا' کے ایک سین کی دوبارہ منظر کشی کرنے پر سشمیتا سین یوٹیوبر زید علی کی مداح بن گئی ہیں، انہوں نے ان کی کاوش کو خوب سراہا ہے۔ https://twitter.com/Za1d/status/1471144302579490819?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1471144302579490819%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.siasat.pk%2Fforums%2Fthreads%2FD985DB8CDABA-DB81D988DABA-D986D8A7DAA9DB92-D8B3DB8CD986-DAA9DB8C-DAA9D8A7D9BEDB8CD88CD8A7D8AFD8A7DAA9D8A7D8B1DB81-D8B3D8B4D985DB8CD8AAD8A7-D8B3DB8CD986-DB8CD988D9B9DB8CD988D8A8D8B1-D8B2DB8CD8AF-D8B9D984DB8C-DAA9DB8C-D981DB8CD986-DB81D988DAAFD8A6DB8CDABA.807481%2F خیال رہے کہ یوٹیوبر زید علی پاکستانی نژاد کینیڈٰین ہیں جو اپنی دلچسپ ویڈیوز کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ انہوں نے فلم 'میں ہوں نا' کے ایک سین کی منظر کشی کرکے اسے سوشل میڈیا پر جیسے ہی اپ لوڈ کیا، ان کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ خیال رہے کہ فلم 'میں ہوں نا' کو بالی ووڈ ڈائریکٹر فرح خان نے بنایا تھا جبکہ اس میں شارہ رخ خان کے ہمراہ سشمیتا سین نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔ اس کا شمار اپنے وقت کی کامیاب فلموں میں ہوتا ہے۔ https://twitter.com/thesushmitasen/status/1471196100627361795?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1471196100627361795%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.siasat.pk%2Fforums%2Fthreads%2FD985DB8CDABA-DB81D988DABA-D986D8A7DAA9DB92-D8B3DB8CD986-DAA9DB8C-DAA9D8A7D9BEDB8CD88CD8A7D8AFD8A7DAA9D8A7D8B1DB81-D8B3D8B4D985DB8CD8AAD8A7-D8B3DB8CD986-DB8CD988D9B9DB8CD988D8A8D8B1-D8B2DB8CD8AF-D8B9D984DB8C-DAA9DB8C-D981DB8CD986-DB81D988DAAFD8A6DB8CDABA.807481%2F 2004ء میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں شاہ رخ اور سشمیتا کے ہمراہ امریتا رائو اور زید خان نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔