’افغانستان کی صورتحال تشویشناک ہے ‘

04:40 PM, 18 Dec, 2021

شازیہ بشیر
اسلام آباد (بلک نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔ افغانستان میں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ افغانستا ن کی صورتحال تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا افغانستان کی موجودہ صورتحال پورے خطے کو متاثر کرے گی۔ دنیا افغانستان کے معاملے پر غفلت کا مظاہر ہ نہ کرے۔ افغانستان میں مالی مشکلات ہیں۔ بینکنگ سسٹم معطل ہے۔ امریکی کانگریس ارکان نےبھی افغانستان کے فنڈ بحال کرنے کے لیے خط لکھا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا افغانستان کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ افغانستان میں مالی مشکلات ہیں۔ بینکنگ سسٹم معطل ہے۔
مزیدخبریں