پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،19 جولائی 2021
07:10 PM, 18 Jul, 2021
سندھ حکومت نے کورونا وائرس ایس او پی کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ سیاحتی مقامات پر کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کا داخل نہ ہونے دیا جائے خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.1 فیصد تک پہنچ گیا۔ نوشہرہ میں کورونا کیسز کی شرح ریکارڈ 36 فیصد تک پہنچ گیا لبیک اللھم لبیک کی صدائیں، 60 ہزار عازمین مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف چوروں نے مایہ ناز اولمپیئن ”فلائنگ ہارس“ کا لقب پانے والے بہاولپور کے ہاکی اولمپیئن سمیع اللہ خان کے مجسمے کو بھی نہ چھوڑا۔ پہلے مجسمے کی گیند چوری ہوئی اب چور ہاکی بھی لے اڑے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیری ایک دلیرقوم ہیں۔ کشمیریوں نے بھارتی مظالم کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے۔ بھارت کشمیرکی ڈیموگرافی تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ بھارت اپنے منفی عزائم میں ناکام ہوگا۔ ووٹ ڈالنے سے پہلے سوچیں کیا آپ کا لیڈر ایماندار ہے