پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچوں کی تاریخ سامنے آ گئی

02:51 PM, 18 May, 2021

شازیہ بشیر

اسلام آباد ( پبلک نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچوں سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کو کامیابی مل گئی۔ متحدہ عرب امارات (یواے ای) حکومت نے گرین سگنل دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچزز ابوظہبی میں ہوں گے۔ تمام تر آپریشنل اور لاجسٹک معاملات طے پاگئے۔ کھلاڑیوں سمیت تمام متعلقہ افراد دس روز کا قرنطینہ مکمل کریں گے۔ لیگ کا آغاز تین جون سے ہونے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں