سپریم کورٹ کی وضاحت کےبعدفضل الرحمان اوراپوزیشن جماعتوں کاہنگامی اجلاس

04:09 PM, 18 Oct, 2024

ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا ہنگامی اجلاس شروع  ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس شروع  ہوگیا۔اجلاس میں پی ٹی آئی، بی این پی، ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاس کونسل کے رہنما شریک ہیں جبکہ اجلاس میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت جاری ہے۔

مزیدخبریں