جنوبی کوریا  کے ڈراما سیریز ’’ کے ’’ کے  اداکار جنگ سو من نئی جاپانی ٹی وی سیرز  ’’ جے’’ میں نظر آئیں گے

04:56 PM, 18 Oct, 2024

 (ویب ڈیسک )   جنوبی کوریا کے معروف ڈراما سیریز ’’ کے ’’ کے اسٹار اداکار جنگ سو من   جاپان کی  نئی ٹی وی سیریز ’’ جے’’ میں جلوہ گرہوں گے۔

 یادرہے جنگ  سومن جو ڈراما کے مقبول ترین کردار تھے جنگ ہی ان کے ساتھ انتہائی مقبولیت حاصل کی اور اب دونوں اداکار اکٹھے لو نیکسٹ ڈور میں نظر آئیں گے

 یادرہے اس ماہ کے آغاز سے   ’’ کے ’’ڈرامہ کے 16 قسطوں کا سفر ختم ہو اتھا۔

 تاہم اس کے ساتھ ہی انہیں جاپانی ٹی وی سیریز میں کام کی پیشکش نے ظاہر کیا ہے کہ وہ اب عالمی پرستاروں کی بڑی تعداد کے ساتھ منسلک ہوچکے ہیں ۔

 وہ  ڈرامہ لو نیکسٹ ڈور کے  علاوہ، K- 2015 کی کامیاب فلم ویٹرن کے سیکوئل، I، the Executioner  میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں ۔ کورین فلم کونسل نے 7 اکتوبر کو اعلان کیا کہ بلاک بسٹر فلم دیکھنے والوں کی تعداد 7 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

مزیدخبریں