سابق آئی جی پولیس ناصر درانی کورنا وائرس سے جاں بحق

02:06 PM, 19 Apr, 2021

شازیہ بشیر

لاہور (پبلک نیوز) کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری، سابق انسپکٹرجنرل (آئی جی) ناصر درانی عالمی وبا سے جاں بحق ہو گئے۔

ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر افتخار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناصر درانی گزشتہ دس روز سے میو ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھے۔ سابق آئی جی کو پھیھڑوں انفیکشن اور سانس میں دشواری کا سامنا تھا۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر تھے۔

مزیدخبریں