حکومت کی سول ملازمین کیلئے نئی پالیسی جاری

03:13 PM, 19 Apr, 2021

شازیہ بشیر

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی حکومت نے سول سروسز کےلئے اپنی نئی پالیسی جاری کر دی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پالیسی جاری کی۔ اپنی ٹویٹ میں انھوں نے لکھ کہ سول سروسز میں ترقی کےلئے نئی پالیسی جاری کردی گئی ہے۔ حکومت نے 1300 سول ملازمین کی کارکردگی کا جانچ شروع کردی۔

پالیسی کے مطابق جن آفیسرز نے 20 سال خدمات انجام دیں، ان کی کارکردگی کی جانچ آزاد بورڈ کرے گا۔ معیار پر پورا نہ اترنے والے ملازمین کو ریٹائرڈ کر دیا جائے گا۔

مزیدخبریں