وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

12:12 PM, 19 Apr, 2022

احمد علی
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے، آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف نے پیشہ وارانہ اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزیدخبریں