ویب ڈیسک:(احتشام یوسف) پارلیمنٹ ہاؤس میں نماز جمعہ کے دوران نمازیوں کی جوتیاں چوری ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری ہوگئیں،ایک درجن سے زائد افراد ،صحافیوں اور قومی اسمبلی کے عملے کی جوتیاں چوری کرلی گئیں۔متاثرہ نمازی پریشان، ننگے پاؤں جانا پڑ گیا۔