بیٹے کی شادی پر مریم نواز نے کس تقریب میں کیا پہنا؟
01:34 PM, 19 Dec, 2021
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر متعددتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ مریم نواز نے اس پرمسرت مواقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنے صاحبزادے کی شادی کو زندگی کے خوشگوار ترین لمحات قرار دیا ہے۔ ڈھولکی حمزہ شہباز کی جانب سے منعقد کی گئی دوسری ڈھولکی مایوں رسم حنا قوالی نائٹ سنگیت نائٹ بارات ولیمہ