کراچی : جرمن قونصلیٹ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سیکشن کھول دیا

04:36 PM, 19 Jul, 2024

(ویب ڈیسک )   کراچی میں جرمن قونصلیٹ نے پاکستانیوں کیلے ویزا سیکشن کھول دیا  ہے۔

کراچی میں قائم جرمن قونصلیٹ سے اچھی خبر  ہے۔ کراچی میں جرمن قونصلیٹ کی جانب سے  پاکستانیوں کیلے ویزا سیکشن کھول دیا  گیا ہے۔

اس حوالے سے   جرمن قونصلیٹ کا کہنا ہے کہ غیر یورپی شہری اب کراچی جرمن قونصلیٹ میں ویزا کے حصول کیلے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

واضح رہے کہ   جرمن قونصلیٹ نےسیکورٹی وجوہات کی بنا پر غیر یورپی شہریوں کیلئے ویزا سیکشن بند کر دیا تھا۔ 

مزیدخبریں