پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے،19جون ، 2021

06:59 AM, 19 Jun, 2021

اویس
وزیراعظم عمران خان نےواضح کیاہے کہ افغانستان میں آپریشن کے لئے پاکستان اپنی سرزمین نہیں دے گا،غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ امریکی افواج کے انخلاء کے بعد پاکستان سی آئی اے کو اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگاپاکستان میں کورونا کے وارکم ہونے لگے،مثبت کیسز کی شرح 2.14 فی صدپر آگئی،24 گھنٹوں کے دوران 991 نئے مریض رپورٹ ہوئے،مزید 27 افراد جان کی بازی ہار گئے،اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 940 ہوگئی، فعال کیس 35 ہزار 491 ریکارڈ، 8 لاکھ 89 ہزار 787 مریض صحت یاب بھی ہو چکےملک میں تین سال سےانتقام کےسواکچھ نہیں ہواہے،احتساب کاڈرامہ بری طرح فلاپ ہوچکاہے،نیب سےکچھ نہیں ہوپارہاتوایف آئی اےکولوگوں کےپیچھےلگادیا گیاہے،راناثناءاللہ کی عدالت پیشی کےبعدمیڈیاسےگفتگوپی آئی اے کی پہلی ایئر سفاری پرواز اسلام آباد سے روانہ،پرواز میں 13 ممالک کی شہریت رکھنے والے 91 مسافر سوار،پرواز سے پاکستان کے حسین پہاڑی سلسلے کےٹو،نانگاپربت،براڈپیک کو دیکھاجا سکےگابلوچستان اسمبلی کےاند بجٹ،باہراپوزیشن کی ہنگامہ آرائی،اسمبلی گیٹ پردھاوا، دروازے اورکھڑکیوں کےشیشےتوڑدیئے،پولیس کامظاہرین کومنتشرکرنےکیلئےلاٹھی چارج،آنسوگیس کی بھی شیلنگ،ارکان نےوزیراعلیٰ بلوچستان پرجوتے اوربوتلیں پھینکیں،بیچ بچاؤکے بعدجام کمال اسمبلی پہنچے۔
مزیدخبریں