پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 19جون 2021

04:05 PM, 19 Jun, 2021

شازیہ بشیر

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا ہونے کے بعد افغانستان میں امن کے قیام کے لیے اکیلا پاکستان ذمہ دار نہیں ہو گا۔ اس ذمہ داری کا بوجھ صرف پاکستان کے کندھوں کیسے ڈالا جا سکتا ہے

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ نسلہ ٹاور گرانے کے لیے فوری عمل در آمد شروع جائے

اردو بازار دکان کے باہر کتابوں کا سٹال لگانے کا جھگڑا اردو اردو بازار کے دو گروپ آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ ایک گروپ نے جان بچانے کے لیے سیدھی فائرنگ کر دی۔ اردو بازار کے لوگوں نے دوڑ کر اپنی جان بچائی

دنیا بھر میں مشہور فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے انسٹاگرام پر 300 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کر لیا ہے

جی سی یونیورسٹی میں 1.84 بلین روپے کی رقم سے چار ترقیاتی منصوبوں کا آغاز۔ پنجاب حکومت گرلز ہاسٹل، سوئمنگ پول اور صوفزم سنٹر کے قیام کے لئے فنڈز فراہم کریگی

مزیدخبریں