جیل میں قیدی نے ایڈز مثبت آنے پر خودکشی کرلی

05:29 PM, 19 Mar, 2024

ویب ڈیسک: ملیر جیل میں قیدی نے ایڈز مثبت آنے پر خودکشی کرلی،وزیر جیل خانہ علی حسن زرداری جات نے آئی جی سندھ کو واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کردی ۔

 ابتدائی رپورٹ کے مطابق قیدی عذیر خان جدون نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، آئی جیل کو فوری تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے، قیدی کو ایچ آئی وی مثبت تھی، جس کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھا، صوبائی وزیر جیل خانہ جات مقتول کے اہلخانہ کی تعزیت واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں