چیمپئنز ون ڈے کپ، پنتھرز کے کپتان شاداب خان اور لیگ اسپنر اسامہ میر کو بخار

03:40 PM, 19 Sep, 2024

 ویب ڈیسک: چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوران کپتان شاداب خان اور لیگ اسپنر اسامہ میر کو بخار میں مبتلا ہوگئے۔

پی سی بی کے مطابق پنتھرز کے کپتان شاداب خان اور لیگ اسپنر اسامہ میر کو بخار ہو گیا ہے اور دونوں کھلاڑیوں کو جڑانوالہ روڈ پر نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں