عید کے بعدچینی کی قیمت میں بڑااضافہ

12:01 PM, 20 Apr, 2024

ویب ڈیسک:لاہورمیں چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اضافے کے بعد بازاروں میں چینی 150 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی۔

چینی کی فی کلو ایکس مل قیمت 142 روپے اور ہول سیل مارکیٹ میں 144 روپے کلو ہو گئی۔

یاد رہے کہ لاہور میں عید سے پہلے چینی 133 روپے فی کلو تھی۔

مزیدخبریں