پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے، 20 فروری 2021
04:42 AM, 20 Feb, 2021
نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار، 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے36 مریض جاں بحق، این سی او سینوشہرہ میں حکمراں جماعت کو اپ سیٹ۔ پی کے 63 کی نشست ن لیگ نے جیت لی۔ غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پرویز خٹک کے قریبی دوست کے بیٹے کو شکست کا سامنا۔ن لیگ 2 صوبائی حلقوں میں کامیاب، ڈسکہ میں برتری، پی ٹی آئی کی کرم میں فتح۔پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔گورنر پنجاب اور وفاقی وزراء آج دن 11 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔لاہور چڑیا گھر کے تمام جانوروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی۔