پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 20 فروری 2021

01:02 PM, 20 Feb, 2021

شازیہ بشیر
مسلم لیگ ن کا جیتنا حکومت کے لیے موت سے بدتر ہے، نائب صدرن لیگ مریم نواز کی پریس کانفرنس، کہا حکومتی عہدیداروں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنی بری طرح ہاریں گے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دھاندلی اور بدنظمی کی شکایات، نتائج روک دیئے گئے، الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق این 75 میں 20 پولنگ اسٹیشن کے نتائج میں ردو بدل کا خدشہ ہےڈسکہ واقعہ کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، شبلی فراز کہتے ہیں ن لیگ دوھنس، دھاندلی، تشدد اور غنڈہ گردی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، لیگی جھتوں نے پولنگ سٹیشنز کو یرغمال بنا کر ووٹ کی عزت کو تار تار کیاخیبرپختونحوامیں تحریک انصاف کوبڑادھچکا، وزیردفاع پرویز خٹک کے حلقے میں ن لیگ نےمیدان مارلیاوجوہات کے بغیر جانبداری کا الزام لگایا، اراکین اسمبلی ترقیاتی فنڈز کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیاپی ایس ایل شائقین کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم، کوئٹہ اور کراچی کا سنسنی خیز افتتاحی مقابلہ آج ہوگاپی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی کپتانوں کے بغیر کر دی گئی۔ پی ایس ایل ٹرافی کی صرف تصاویر جاری کی گئیں
مزیدخبریں