منگنی کی رسم کے دوران مکان کی چھت گرنےسے19افرادزخمی

10:28 AM, 20 Jul, 2024

ویب ڈیسک: گوجرانوالہ میں سوئی گیس روڈ پر منگنی کی رسم کے دوران مکان کی چھت گرگئی۔

تفصیلات کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں منگنی کی رسم چھت پر چل رہی تھی کہ وزن زیادہ ہونے کے باعث چھت گری۔

مزیدخبریں