پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،21جون 2021

07:02 PM, 20 Jun, 2021

شازیہ بشیر

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ سے متعلق بل پر گورنر سندھ نے اعتراض اٹھا دیا۔ گورنر عمران اسماعیل نے جرنلسٹ پروٹیکشن بل اعتراضات کے ساتھ سندھ اسمبلی کو واپس کردیا

پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے کروڑوں صارفین کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے

پاکستان کی تاریخ کا ایسا طوفان جو آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج مٹی اور گرد کا ایک انتہائی خوفناک طوفان آیا۔ اس پاکستان کی تاریخ کا سب سے خوفناک طوفان قرار دیا جا رہا ہے

پاکستان میں صف اول کی اداکارہ کبریٰ خان کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔ یہ مشورہ اداکار گوہر رشید اور کبریٰ خان دونوں کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دیا گیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ 6 ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیدیم میں پوری آب و تاب سے جاری ہے ،جہاں لیگ میچز کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے

مزیدخبریں