کوئٹہ : پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد نے  10 افراد اغواء کرلیے

04:34 PM, 20 Jun, 2024

(ویب ڈیسک ) کوئٹہ میں   پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد نے  10 افراد  کواغواء کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   پکنک پوائنٹ سے کسٹم اہلکار سمیت 10 افراد اغواء کرلیے گئے ہیں جن میں   پنجاب کے رہائشی بھی شامل ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ   کوئٹہ کے نواحی علاقے   شعبان کے   پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد نے 10 افراد کو شناخت کے بعد حراست میں لیا۔

مغویوں میں ایک کسٹم اہلکار سمیت پنجاب کے رہائشی افراد شامل ہیں۔

مزیدخبریں