بھارت میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا

05:22 AM, 20 Mar, 2021

حسان عبداللہ

نئی دہلی(پبلک نیوز) بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 40 ہزار سے بھی زیادہ نئے مریض سامنے آ گئے۔

بھارتی حکام نے 24 گھنٹوں میں 40 ہزار 953 نئے کیسز کی تصدیق کر دی۔ بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 سے 188 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔

بھارت میں کورونا سے مرنیوالوں کی تعداد 1 لاکھ 59 ہزار 558 ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں