ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

04:30 PM, 20 Mar, 2024

notype

(ویب ڈیسک ) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے ، جس کے بعد   سونا 2 لاکھ 27 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا۔اسی طرح  10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا ہے ،  10 گرام سونا 1 لاکھ 95 ہزار 302 روپے پر پہنچ گیا۔جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 580 روپے پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کے اضافے سے 2178 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

مزیدخبریں