فلسطین کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس

05:34 PM, 20 May, 2021

احمد علی

نیویارک ( پبلک نیوز) فلسطین کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس ، اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ غزہ میں بدترین بمباری کی گئی۔ غزہ کے بچے جنگ کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔

انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ ہمیں شہری تحفظ کو یقینی بنانا ہو گا۔ غزہ میں بمباری سے درجنوں بچے نشانہ بنے۔

مزیدخبریں