سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ، فی تولہ قیمت کیا ؟

01:46 PM, 20 May, 2024

ویب ڈیسک: پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، جس کے بعد سونا 2300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 50 ہزار400 روپے پر پہنچ گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کےاضافے سے 2لاکھ 14 ہزار 678 روپے ہوگئی ہے۔  

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں25 ڈالر کی اضافے سے فی اونس سونا 2439 ڈالر پرپہنچ گیا ہے۔

مزیدخبریں