صادق آباد: لنڈا بازار میں آگ لگ گئی

صادق آباد (پبلک نیوز) لنڈا بازار آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ لنڈا بازار ایک مرتبہ پھر شدید آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔ درجنوں پتھارے جل کر خاکستر۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال نہ معلوم ہو سکی۔ شدید آگ سے لاکھوں کا مال جل کر خاکستر ہوگیا۔

ریسکیو کی امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہوگئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں