شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؟ دلچسب تصاویر وائرل

لاہور (پبلک نیوز) پاکستانی شوبز ستاروں نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے عید الفطر پر اپنے پیاروں کے ساتھ گھروں میں منائی ہے اور تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔

پاکستان میں صف اول کی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ عید منائی اور تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اقرا عزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کےساتھ عید کی تصویر شئیر کی ہے اور مسلمانوں کو عید کی مبارک دی ہے.

پاکستانی دو جڑوا  بہنوں اور اداکاراؤں ایمن خان اور منال خان نے اپنی والدہ کے ساتھ عید کے دوسرے روزکی تصویر شئیر کی اور اور عید مبارک کہا ہے.

پاکستانی اداکارہ مایا علی نے عید کی مبارکباد دیتے ہوئے خوبصورت جوڑے میں تصویر شئیر کی ہے.

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ آئیشہ خان نے عید کے پہلے روز اپنی بیٹی کی تصویر شئیر کی ہے اور عید مبارک کہا ہے جبکہ دوسرے روز اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ تصویر شئیر کی ہے.


پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنے سسرال میں عید منائی ہے اور خوبصورت تصاویر بھی شئیر کی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں