کمشنر لاہور نے شہر کے پبلک ٹوائلٹس کا ڈیٹا طلب کر لیا

12:55 PM, 21 Apr, 2021

شازیہ بشیر

لاہور (پبلک نیوز) کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے شہر کے پبلک ٹوائلٹس کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ شہر میں موجود پبلک ٹوائلٹس اور ان کے سٹیٹس کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔

زون سطح پر پبلک ٹوائلٹس کی ضرورت اور جگہوں کی نشاندہی کے لئے رپورٹ طلب کرلی گئی۔ افسران پبلک ٹوائلٹس کے اعداد و شمار دینگے۔مزید تعمیر کیے جائیں گے۔

کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ پبلک ٹوائلٹس شہر کی ضرورت ہیں۔فعال رکھنے کیلئے مستحکم میکانزم بنائیں گے۔

مزیدخبریں