پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات09 بجے،21 اپریل 2021

04:38 PM, 21 Apr, 2021

شازیہ بشیر

21اپریل سے 5 مئی تک ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گلبرک ، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس پرمائیکرواسمارٹ لاک ڈاون رہے گا، نوٹیفیکشن جاری

محکمہ خزانہ پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت اب آبادی کے تناسب سے ضلعی حکومتوں کو فنڈ دے گی۔ آبادی کے تناسب سے ہی اب نئے مالی سال کے بجٹ میں فنڈ مختص ہوں گے

محکمہ صحت کے مطابق ریجن میں کوروناوائرس کے شکار مریضوں کی تعداد9356 ہوگئی۔ گوجرانوالہ میں کوروناوائرس کےشکارمریضوں کی تعداد2768 ہے۔ گجرات میں2031،سیالکوٹ 2938،حافظ آباد میں702مریض کورونا کے شکار ہیں

مزیدخبریں