پبلک نیوز: بہادر جوانوں کی للکار،ہمارے فوجی جوان ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے مکمل تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی سازشیں کرنے والے دشمنوں کو پاک فوج کے دلیر سپاہی سبوتاژ کر دیں گے۔
ہمارا فخر، ہمارے جوان ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے ہر دم تیار ہیں۔
اے غازیو اے مجاہدو اٹھو کہ شر کھڑا ہوا
مشرکوں خوارجوں کا پھر سے سر بڑا ہوا
اٹھو کے دین حق پہ عروج ہے چڑھا ہوا
ہر ایک گلی مکان پھر فساد سے بھرا ہوا