پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 21فروری 2021
07:05 AM, 21 Feb, 2021
این اے 221 تھرپارکر میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری، پیپلز پارٹی اورپی ٹی آئی سمیت 12 امیدوار مدمقابل، 95 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساسحلقہ این اے 221 تھرپارکر میں شرپسندوں نے پولنگ اسٹیشن کے اندر آگ لگادی، پولنگ کا سامان جل کرراکھ ہوگیان لیگ دھونس، دھاندلی، تشدد کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، شبلی فراز کہتے ہیں الیکشن کمیشن ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات کررہا ہے22 کروڑ عوام کسی کو ترقی کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دینگے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جھوٹ کے بیوپاریوں کی جھوٹی راجکماری NA75 ڈسکہ میں بھی جھوٹ بول رہی ہے، فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں مسترد ہونے کے بعد جھوٹ کی نئی پٹاری لےکر ایک بارپھر میدان میں ہے