پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 21 جولائی 2021
01:10 PM, 21 Jul, 2021
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے نماز عیدالاضحی وزیراعلیٰ آفس کی مسجد میں ادا کی، کورونا کے باعث سماجی فاصلے برقرار رکھتے ہوئے لوگوں کو مبارکباددی سیاسی شخصیات نے عید الضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام پیغامات جاری کئے ہیں اسلام آباد۔چینی سفیر نونگ رونگ کی عیدمبارکباد کیلئے وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ پر آمد گوجرانوالہ: آزادا کشمیر کے جنرل انتخابات 2021 کے لیے 3 بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدوار نامزد کر دیئے ریسکیو اہلکاروں نے دریائے سندھ اٹک خورد کے مقام پر چند روز قبل ڈوبنے والے 10 سالہ وہاب کی لاش نکال لی