پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،22 جولائی 2021

07:10 PM, 21 Jul, 2021

شازیہ بشیر
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے عید قربان کے لئے پہلے روز قربانی کے لئے قصابوں کے نخرے بھی قربانی کے جانوروں کی قیمتوں کی طرح آسمان کو چھو رہے ہیں سیاحتی مقام شڑاں میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ دو افراد جابحق جبکہ دو زخمی ہوگئے وفاقی دارالحکومت میں قربانی کے لیے لایا گیا بھینسا بپھر گیا۔ بھاری بھرکم اور انتہائی خطرناک بھینسا کئی رسیاں ٹور کر فرار ہوا تو مالک اور قصائی بھینسے کو پکڑنے میں ناکام رہے سی ڈی اے کا وفاقی دالرالحکومت میں عیدالاضحیٰ کے دوران نیٹ اینڈ کلین آ پریشن تیزی سے جاری۔ سی ڈی اے عملہ شہر بھر سے آ لائشیں تلف کرنے میں مصروف
مزیدخبریں