پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 21جون 2021
04:05 PM, 21 Jun, 2021
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر گاڑی لے کر خود اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل پڑےپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین کے طرز پر خطہ کے مسلم ممالک کا مشترکہ پارلیمنٹ بنایا جائےالیکشن کمیشن نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہےموسیٰ خیل شہر اور گرد ونواح میں زوردار بارش، تیز بارش کے بعد وقفہ وقفہ سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم نہایت خوشگوار ہوگیاپاکستان کے وفاقی وزیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پچیس فیصد مہنگائی کہاں ہے؟ مہنگائی ساڑھے گیارہ فیصد ہے۔ فوڈ انفلیشن تیرہ فیصد ہے کیونکہ پاکستان فوڈ کا نیٹ امپورٹر بن گیا ہے