ٹوبہ ٹیک سنگھ پاک فضائیہ کا  تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ 

05:30 PM, 21 May, 2024

ویب ڈیسک: ٹوبہ ٹیک سنگھ پاک فضائیہ کا  تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ طیارہ نے رفیقی آئیر بیس شور کوٹ کینٹ سے اڑان بھری تھی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ  طیارہ ائیر بیس سے ۔  2۔ کلو میٹر دور چک 412 گ ب میں گر کر تباہ ہو گیا۔ 

ٹوبہ ٹیک سنگھ طیارہ کا پائیلٹ پیرا شوٹ کے ذریعے نیچے اترنے میں کامیاب ہوگیا۔

البتہ ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

مزیدخبریں