پی آئی اے کی خصوصی پرواز بشکیک سے لاہور طلبہ کو لیکر پہنچ گئی

07:15 PM, 21 May, 2024

( پبلک نیوز) عدنان ملک: پی آئی اے کی خصوصی پرواز بشکیک سے لاہور طلبہ کو لیکر پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کت مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز بشکیک سے لاہور پہنچ گئی ۔ پرواز پی کے 6254   طلبہ کو لیکر پہنچی ہے۔  یہ پرواز بشکیک سے ساڑھے چار  گھنٹے کی تاخیر سے لاہور پہنچی ہے۔ 

 لاہور ائیرپورٹ کے سٹیٹ لاونج میں طلبہ کیلئے خصوصی انتظامات کیا گیا۔ ائیرپورٹ مینجر نذیر خان اور پی آئی اے کے ڈپٹی جنرل مینجر اطہر حسن اعوان استقبال کیلئے موجود تھے۔ 

اس کے علاوہ اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن کے اعلی حکام بھی ائیرپورٹ پر موجود۔ 

مزیدخبریں