ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
07:30 AM, 21 Oct, 2022
پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ ٹک ٹاکر رومیسہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل بھی رومیسہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ اسنوکر کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ گذشتہ دنوں بھی رومیسہ خان کی جانب سے انسٹاگرام ایپ پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی کہ جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ رومیسہ خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔