عدالت پیشی سے پہلے کولڈ ڈرنک ہو جائے ، ملزم اور اہلکار کی کولڈ ڈرنک پینے کی ویڈیو وائرل

04:40 PM, 21 Oct, 2024

(ویب ڈیسک )   کوٹ لکھپت کا پولیس اہلکار ہتھکڑی لگے ملزم سے کولڈ ڈرنک منگوا کر پینے لگا ۔دونوں کی کولڈ ڈرنک پینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہتھکڑی پہنے ملزم نے کولڈ ڈرنک خریدی ۔ ملزم نے خود موٹر سائیکل پر بیٹھے پولیس اہلکار کو کولڈ ڈرنک پیش کی ۔

ملزم اور اہلکار کی کولڈ ڈرنک پینے کی موبائل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

مزیدخبریں