وزیر اعظم عمران خان کل مری کا دورہ کریں گے

12:54 PM, 22 Apr, 2021

شازیہ بشیر

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان وزیر اعظم عمران خان کل مری کا دورہ کریں گے۔ کوہسار یونیورسٹی مری کا افتتاح کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مری میں ٹی بی سینیٹوریم کی اپ گریڈیشن کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراء معاونین اور ارکان اسمبلی بھی ہوں گے۔

مزیدخبریں