اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش

01:51 PM, 22 Apr, 2021

شازیہ بشیر

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں طوفانی بارش۔ آندھی اور تیز ہوا کے ساتھ بارش سے درجہ حرارت میں کمی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش ہوئیں۔ آندھی اور تیز ہوا کے ساتھ بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی۔ بارش کے ساتھ جڑواں شہروں میں ژالہ باری ہوئی۔

دوسری جانب لاہور اور گرد ونواح تیز ہوئیں چلنے سے موسم خوشگور ہوگیا ہے

مزیدخبریں